پتھر کی لکیر

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - وہ نشان جو پتھر پر پڑ جائے، پکی لکھائی، نقش کالحجر،امٹ، مضبوط، پکا۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - وہ نشان جو پتھر پر پڑ جائے، پکی لکھائی، نقش کالحجر،امٹ، مضبوط، پکا۔ 'A line engraved on stone';  ineffaceable in-eradicable unalterable.